ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ملک کو لیڈر کی نہیں، پالیسیوں کی ضرورت ہے:سیتارام یچوری

ملک کو لیڈر کی نہیں، پالیسیوں کی ضرورت ہے:سیتارام یچوری

Fri, 20 Jul 2018 01:10:00    S.O. News Service

چنڈی گڑھ:19/جولائی(ایس او نیوز /ٓئی این ایس انڈیا)مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے آج کہا کہ آج کے حالات میں ملک کو لیڈر کی نہیں پالیسیوں کی ضرورت ہے۔مسٹر یچوری نے پریس کانفرنس میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے تناظر میں متبادل اور اپوزیشن اتحادکے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ اپوزیشن میں کئی طرح کے تضاد ہیں لیکن اس کے باوجود راستہ نکلے گا۔مسٹر یچوری نے کہا کہ اتحادوالی حکومتوں کی تاریخ ہے کہ اتحاد انتخابات کے بعد ہی ہوتے ہیں۔


Share: